نخل ماتم

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نخل تابوت، مردوں کے تابوت پر کی جانے والی آرائش جو پھولوں کی ٹہنیوں یا ہری شاخ وغیرہ سے کی جاتی ہے (ایرانیوں کی طرح اب ہندوؤں میں بھی رائج ہے) نیز وہ گلدستہ جو تابوت کے سرہانے رکھا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - نخل تابوت، مردوں کے تابوت پر کی جانے والی آرائش جو پھولوں کی ٹہنیوں یا ہری شاخ وغیرہ سے کی جاتی ہے (ایرانیوں کی طرح اب ہندوؤں میں بھی رائج ہے) نیز وہ گلدستہ جو تابوت کے سرہانے رکھا جاتا ہے۔